ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

تصاویر: حارث رؤف کا نکاح ہوگیا، شاہین آفریدی بھی شریک

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا نکاح انکی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے ہوگیا ہے۔

حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

تقریب میں حارث رؤف کے دل عزیز شاہین شاہ آفریدی، عاقب جاوید و دیگر نےشرکت کی۔

- Advertisement -

ویڈیو: حارث رؤف کی دلہن نے ہاتھ پر مہندی سے کیا لکھوایا؟

اس سے قبل حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کی نکاح کی تیاریوں کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں لیکن اب حارث اور مزنا مسعود ملک نے باقاعدہ طور پر نکاح کر لیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں