اشتہار

تصویر کے پیچھے کونسی آبی حیات چھُپی ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کبھی کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے یا پھر کسی تصویر کو چھپا کر اس کے پیچھے کسی چیز کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے جسے حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

- Advertisement -

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں آپ کے سامنے ایک آسمانی کلر کی تصویر ہوگی لیکن آپ کو یہ بتانا ہے کہ اس کے پیچھے کونسی آبی حیات چھپی ہے۔

Optical illusion There is an animal hiding in the image Can you spot it in 15 seconds

اگر آپ تصویر میں چھُپے آبی حیات کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں، کیا آپ کو اسے بتانے میں مشکلات کا سامنا ہے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سرد موسم میں لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں۔

کیا آپ سمجھ گئے کس آبی حیات کی بات ہورہی ہے؟  اگر نہیں تو اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

دراصل تصویر کے پیچھے ’مچھلی‘ موجود ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں