جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

معروف نیوز اینکر مشعل بخاری چل بسیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی ایوارڈ یافتہ براڈکاسٹ جرنلسٹ اور معروف نیوز اینکر مشعل بخاری انتقال کر گئیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نیوز اینکر مشعل بخاری کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور آج چل بسیں۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سمیت متعدد نجی نیوز چینل میں کام کیا۔

مشعل بخاری کے انتقال کی خبر پر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین شدید افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں