جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

پی سی بی کا افسران کی بھاری تنخواہوں پر چھری چلانے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈمینجمنٹ کمیٹی نے پی سی بی کے بھاری تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہیں کم کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ افسران کی تنخواہیں 50 سے 60 فیصد کم کی جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ چیف آپریٹنگ آفیسرفیصل حسنین کی تنخواہ 25 لاکھ سے زائد ہے اب انکی تنخواہ 14 لاکھ سے زائد کی جائے گی۔

اس کے علاوہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی تنخواہ 20 لاکھ روپے ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں