پیر, فروری 10, 2025
اشتہار

نسیم شاہ کی وسیم جونیئر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی اور وسیم جونیئر کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔

نسیم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وسیم جونیئر کو نسیم شاہ کے سر میں تیل لگاتے اور پھر چمپی کرتے دیکھا گیا۔

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کیلئے وسیم جونیئر  ایک ساتھی کرکٹر کے علاوہ بھائی بھی ہیں جس کا اظہار نسیم شاہ نے اپنی ایک انسٹا اسٹوری میں کیا ہے۔

https://twitter.com/fatymah_shah/status/1611779318593486855?s=20&t=V1tfFEAq0VU_qPWxx8r9Cg

اسٹوری کے کیپشن میں نسیم شاہ نے لکھا کہ جب آپ گھر سے دور ہوں اور تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو ایک ایسے ہی دوست کی ضرورت ہوتی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں