تازہ ترین

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

دانیہ انور نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دانیہ انور نے ویڈیو کے ذریعے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا؟۔

اے آر وائی ڈٰیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں ’بانو‘ کے کردار شہرت پانے والی اداکارہ دانیہ انور نے ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

دانیہ انور نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’ایکسٹرا شائن‘ لکھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TherealDaniaEnwer (@dania_enwer)

ویڈیو میں اداکارہ لپ سنکنگ کررہی ہیں۔ ان سے پوچھا جاتا ہے کہ ’جب لوگ آپ کو کہیں کے آپ بے کار (ایکسٹرا) ہیں۔‘ تو آپ کے ان کو چہرے کو دیکھیں اور کہیں۔‘ کیا میں ایکسٹرا ہوں یا پھر آپ لوگ عام سے ہیں۔‘

انہوں نے پوسٹ میں ہیش ٹیگز سن شائن، ونٹر لیس، ونٹر، جھماکس بھی استعمال کیے۔

واضح رہے کہ دانیہ دانیہ انور اسی طرح کی ویڈیوز اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں انہوں نے اس سے قبل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’بے ترتیب کتابوں کا رجحان۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TherealDaniaEnwer (@dania_enwer)

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں کامیڈین امریکی فلم میکر و ہیلتھ وکیل کیلسی دارگ کا حوالہ دیا تھا۔  ویڈیو میں دانیہ انور مشہور کتاب کے پیج نمبر 13 نمبر پڑھنے کا کہہ رہی ہیں۔‘

ایک اور ویڈیو میں وہ مزاحیہ انداز میں بتا رہی تھیں کہ ’کس طرح زندگی بے چینی اور تناؤ کے بغیر گزاری جاسکتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TherealDaniaEnwer (@dania_enwer)

یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں دانیہ انور نے اشنا شاہ (عائشہ) کی بڑی بہن ’بانو‘ کا کردار نبھایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں فیروز خان، عائشہ عمر، صبا فیصل، اسرا غزل، جاوید شیخ ودیگر شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -