جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

’زیرِ حراست افراد پر تشدد آئین کی خلاف ورزی ہے‘؛ عمران خان کا چیف جسٹس کو خط

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو زیرِ حراست افراد پر تشدد سے متعلق خط لکھ دیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس کے نام لکھے خط میں دورانِ حراست سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل کی اور ساتھ ہی اعظم سواتی اور شہباز گل سے پیش آئے پُرتشدد اور غیر انسانی سلوک کا حوالہ دیا۔

خط متن کے مطابق چیف جسٹس کو آئین کے کسٹوڈین کے طور پر زیرِ حراست افراد کے وقار کے تحفظ کی اپیل کرتے ہیں، زیرِ حراست افراد پر تشدد آئین کی خلاف ورزی ہیں۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں