تازہ ترین

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

مہنگائی، بیروزگاری سے تنگ شہری بیرون ملک جانے کو تیار

ملک میں مہنگائی، بیروزگاری اور جرائم سے تنگ شہری بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے لگے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے تمام پاسپورٹ آفسز میں رش بڑھ گیا اور پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

ایک شہری کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے زندگی اجیرن کردی ہے ملک میں رہ کر گزارہ کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

دوسرے شہری نے شکوہ کیا کہ ’یہاں روزگار نہیں ہے ملک چھوڑنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا ہے۔

کئی شہریوں نے مہنگائی اور بیروزگاری کا ذکر کیا اور بتایا کہ ’ایک ہزار پانچ سو روپے میں دیہاڑی کرنے والا مزدور کس طرح گھر چلا سکتا ہے۔

دوسری جانب پاسپورٹ آفس حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں