پیر, اپریل 21, 2025
اشتہار

حمزہ شہباز نے لاہور کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

اشتہار

حیرت انگیز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے لاہور کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے لاہور کے حلقوں پی پی 146، پی پی 147 اور پی پی 163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے لاہور سے الیکشن لڑیں گی۔

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کو میدان سجے گا جس کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں