منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

کیپٹن صفدر کے بیانات پر مریم نواز کا دوٹوک جواب

اشتہار

حیرت انگیز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شوہر کیپٹن صفدر کے بیانات پر دوٹوک جواب دے دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نجی ٹی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے پوچھا گیا کہ آپ کے شوہر کیپٹن صفدر تو تحریک لبیک کے بیانیے کو سپورٹ کرتے ہیں؟

مریم نواز نے کہا کہ وہ اپنے بیانات دینے میں آزاد ہیں اپنی مرضی کے مالک ہیں مجھ سے صرف میرا پوچھیں۔‘

انہوں نے کہا کہ شوہر کے بیانات کی ذمہ دار میں نہیں ہوں ضروری نہیں ہے شوہر کی بات اور میرا نکتہ نظر ایک ہی ہو۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں