ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما انتقال کرگئے

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر انور بیگ کا انتقال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کرگئے اور ان کی نمازجنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائےگی۔

انوربیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے، پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔

- Advertisement -

Enver Baig quits as BISP chairman; made head of PIDC - Newspaper - DAWN.COM

انور بیگ کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں