منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

کوئلہ کی کان پر تنازع، 14 افراد قتل

اشتہار

حیرت انگیز

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں خونریز تصادم میں 14 افراد قتل ہو گئے۔

پولیس کے مطابق درہ آدم خیل میں کوئلہ کان کی حدبندی کے تنازع پر فائرنگ خونریزی میں بدل گئی۔ دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 14 افراد ہو گئے ہیں۔

پولیس نےعلاقے میں پہنچ کر صورتحال پر کنٹرول پا لیا جب کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ فریقین میں کان کی حدبندی کا تنازع چل رہا تھا جس پر کئی جرگے بھی منعقدہو چکے تھے۔

- Advertisement -

قبائلی علاقے میں مسلح تصادم کا سلسلہ گزشتہ روز شروع ہوا تھا۔ پولیس نے علاقے میں گشت بھی بڑھا دیا ہے اور امن و امان قائم رکھنے کے لیے اعلانات بھی کیے گئے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں

StatCounter - Free Web Tracker and Counter