اتوار, اکتوبر 6, 2024
اشتہار

حارث رؤف کے ولیمے میں کرکٹرز اور سیاسی شخصیات کی شرکت

اشتہار

حیرت انگیز

قومی کرکٹر حارث روف کا دعوت ولیمہ اسلام آباد کے شادی ہال میں منعقد ہوا۔

تقریب ولیمہ میں بڑی تعداد میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔ مصباح الحق فخر زمان فہیم اشرف محمد وسیم عاقب جاوید عاطف رانا اور دیگر شریک ہوئے۔

حارث روف کے ولیمہ میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی شریک ہوئے۔ حارث رؤف دعوت ولیمہ پر ہلکا سفید کوٹ اور کالی رنگ کا ٹراوئز پہنا ہوا تھا۔

- Advertisement -

Image

کراچی میں موجود قومی کرکٹ ٹیم حارث روف کے ولیمے میں شرکت نہیں کر سکی۔ خراب موسم کے باعث پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کو اسلام آباد روانہ ہونے کی اجازت نہیں ملی۔

قومی کرکٹرز نے ویڈیو میسج کے ذریعے حارث روف کو شادی کی مبارکباد دے دی۔

Comments

اہم ترین

راجہ محسن اعجاز
راجہ محسن اعجاز
راجہ محسن اعجاز اسلام آباد سے خارجہ اور سفارتی امور کی کوریج کرنے والے اے آر وائی نیوز کے خصوصی نمائندے ہیں

مزید خبریں