کوٹری اور روہڑی کے ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری آگئی۔
محکمہ ریلوے نے 20 جولائی سے موہینجوڈرو ایکسپریس کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ موہنجوڈرو ایکسپریس گزشتہ سال ریلوے ٹریک زیر آب آنے کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔
- Advertisement -
اب موہنجوڈرو ایکسپریس کو 11 ماہ بعد بحال کیا جا رہا ہے۔ موہنجوڈرو ایکسپریس میں 8 اکنامی کوچز ہوں گی۔
موہنجوڈرو یاکاپریا کوٹری سے صبح 8 بجے چل کر براستہ حبیب کوٹ دادو سے روہڑی پہنچے گی۔