پیر, اکتوبر 7, 2024
اشتہار

بیلاروسی سرحد پر پولینڈ اضافی فوج کیوں بھیج جا رہا ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

پولینڈ نے بیلاروس کے ساتھ سرحد پر اضافی فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی پی اے پی نے رپورٹ کیا کہ سرحدی محافظ سروس کی درخواست کے بعد پولینڈ کی وزارت دفاع نے بیلاروس کی سرحد پر اضافی فوجی بھیجنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

وارسا حال ہی میں ہائی الرٹ پر ہے جب روسی ویگنر کرائے کے فوجی بیلاروس میں تربیت کے لیے پہنچے ہیں۔

- Advertisement -

سرحدی محافظ سروس نے وزارت دفاع سے کہا کہ وہ سرحد پر اضافی 1,000 فوجی بھیجے کیونکہ غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے۔

پولینڈ بیلاروسی سرحد پر متحرک صورتحال کی وجہ سے قومی دفاع کے وزیر نے حکم دیا کہ درخواست پر عمل درآمد کیا جائے اور اضافی فوجیوں کو پولش بیلاروسی سرحد پر گشت کے لیے تفویض کیا جائے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں