منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت سے سرکاری گاڑیاں واپس مانگ لی گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت مشیروں اورمعاونین خصوصی سےسرکاری گاڑیاں سرکاری گاڑیاں واپس مانگ لیں۔

قومی اسمبلی کی تحلیل اور وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کے بعد وزرا اور وزرائے مملکت سے سرکاری گاڑیاں واپس مانگ لی گئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مشیروں اورمعاونین خصوصی سےسرکاری گاڑیاں واپس طلب کی گئیں ہے ، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نےوفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو خط لکھ دیا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں کابینہ ڈویژن نےفوری طور پرسرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا کہا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں