اتوار, جنوری 5, 2025
اشتہار

اسرائیلی فوج میں شامل برطانوی شہری بھی ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

تل ابیب: اسرائیلی فوج میں شامل برطانوی شہری ہلاک جب کہ ایک اور شہری لاپتہ ہو گیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی گزشتہ روز حماس کے حملے میں ہلاک ہوا۔
اسرائیلی فوجی 2 سال پہلے والدہ کے ساتھ برطانیہ سے تل ابیب منتقل ہوا تھا۔

20سالہ فوجی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نیتھنیل ینگ اسرائیلی ڈیفنس سروسز کے ساتھ کام کر رہا تھا جب وہ ہفتے کے روز غزہ کی سرحد پر مارا گیا۔

- Advertisement -

اس کی موت اس وقت ہوئی جب 26 سالہ جیک مارلو، جو مسٹر ینگ کے ساتھ اسی مقام پر گیا تھا جہاں غزہ کی سرحد کے پاس وہ سیکورٹی دے رہے تھے کہ لاپتہ ہو گیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں