جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کیلیے دوبارہ منتخب

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ برائے 2023-2027 کے لیے دوبارہ منتخب ہو گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 4 سال کیلئے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کے ایگزیکٹو بورڈ کیلئے دوبارہ منتخب ہوا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کادوبارہ انتخاب اقوام متحدہ میں اس کی دیرینہ حمایت اورتعمیری کردار کا ثبوت ہے پاکستان عالمی فورم کے طور پر یونیسکو کے ہمیشہ سے اہم کردار کی قدر کرتا ہے۔

- Advertisement -

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان یونیسکو کے مینڈیٹ کو مضبوط بنانے کیلئے رکن ممالک کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں