پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر وہاب ریاض کا پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ساتھ سفر اختتام کو پہنچا۔
وہاب ریاض پشاور زلمی کی ٹیم کا مستقل حصہ تھے اور ان کا سفر 8 سال پر محیط ہے۔
پشاور زلمی نے اپنے اسٹار کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یادگار لمحات پر مشتمل ویڈیو جاری کی ہے۔
Flashback to Wahab Riaz's 8 memorable years with Peshawar Zalmi ⚡ What's your all-time favorite moment? #Zalmi #YellowStorm #ZalmiRewind pic.twitter.com/BlkPmcuonM
— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) November 21, 2023
- Advertisement -
ویڈیو میں وہاب ریاض نے پشاورزلمی کے ساتھ گزرے وقت اور تجربے کو بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم سے ہمیشہ کافی سپورٹ ملی ہے منیجمنٹ کے اعتبار سے بھی اچھی ہے جس طرح کا ماحول ہماری ٹیم کا ہے کسی اور ٹیم میں ایسا نہیں۔