جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

بلاول بھٹو نے ٹوئٹراکاؤنٹ پر پروفائل کی تصویر تبدیل کردی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےٹوئٹراکاؤنٹ پر پروفائل کی تصویر تبدیل کرتے ہوئے والدہ کے ساتھ خوشگوار لمحات کی تصویر لگالی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پروفائل کی تصویر تبدیل کردی اور اپنی والدہ بے نظیربھٹو کے ساتھ گزارے گئے خوشگوارلمحات کی تصویرکواکاؤنٹ کے پروفائل کا حصہ بنا دیا۔

اکاؤنٹ کی ٹائم لائن پر راولپنڈی جلسے سے بے نظیربھٹو کے خطاب کی تصویر لگی ہے۔

- Advertisement -

بعد ازاں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری اچانک نجی طیارے پر دبئی روانہ ہوگئے، بلاول نےدبئی روانگی سےمتعلق پارٹی رہنماؤں کوکچھ نہیں بتایا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں