جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

ویڈیو: فخرزمان کی دھواں دھار اننگز

اشتہار

حیرت انگیز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ قومی ٹیم کے جارحانہ بلے باز فخرزمان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

ایونٹ میں ایبٹ آباد کی نمائندگی کرنے والے اوپنر فخرزمان نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے راولپنڈی کے خلاف صرف 49 گیندوں پر 72 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

انہوں نے ابتدا سے ہی تیز کھیلتے ہوئے بولرز پر اپنا دباؤ بنائے رکھا اور گراؤنڈز کے چاروں جانب دلکش شارٹس کھیل کر جم کر پٹائی کی۔

- Advertisement -

ان کی 72 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت ٹیم 177 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ وہ ٹاپ اسکورر بھی رہے جب کہ کامران اور سجاد نے 27،27 رنز کی اننگز کھیلی۔

نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ اےآروائی زیپ پر براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں