پیر, اکتوبر 28, 2024
اشتہار

ایڈم ہولیویک پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیسے بنے؟

اشتہار

حیرت انگیز

ایڈم ہولیویک نے پاکستان کے بیٹنگ کوچ بننے کی کہانی بتا دی۔

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ایڈم ہولیوک کو آسٹریلیا کے دورے سے قبل پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ہولیویک نے چیلنجنگ اسائنمنٹ کے لیے اپنے جوش اور تیاری کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے کوچ کی تلاش میں تھے جو پہلے سے کسی سائیڈ سے بندھا نہ ہو میں کوئنز لینڈ کے ساتھ کام کرتا ہوں لیکن میں کسی بین الاقوامی ٹیم سے منسلک نہیں ہوں۔ انہیں آسٹریلیا کے حالات میں تجربہ رکھنے والے کوچ کی ضرورت ہے۔

ان کا میں نے یہاں کوئینز لینڈ کی ٹیم اور بلے بازوں کی کوچنگ کی ہے تو انہوں نے مجھ سے پوچھا۔۔ تھوڑا سا انٹرویو ہوا اور تقرری کا معاملہ آگے بڑھا، چونکہ دورہ آسٹریلیا قریب تھا اس لیے یہ عمل تیزی سے مکمل ہو گیا۔

انہوں نے پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ سے متعلق آگاہی سے لاعملی کا اعتراف کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی موجودہ وابستگی صرف اور صرف آسٹریلیا کے دورے کے لیے ہے۔

سابق کھلاڑی نے واضح کیا کہ اس وقت یہ صرف آسٹریلیا کے دورے کے لیے ہے مجھے حقیقت میں یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ اس کے بعد وہ براہ راست نیوزی لینڈ جا رہے ہیں اس وقت معاہدہ صرف آسٹریلیا کے دورے کے لیے ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں