پی ایس ایل سیزن میں 9 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی گلیڈی ایٹرز ٹیم کے کپتان ہیں۔
- Advertisement -
سرفراز کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں پہلی مرتبہ ٹائٹل جیتا تھا، جبکہ ان ہی کی کپتانی میں کوئٹہ کی ٹیم ابتدائی دو سیزن کی فائنلسٹ بھی رہی۔
Gladiator @SarfarazA_54 stays our for #HBLPSL9 #PurpleForce #WeTheGladiators pic.twitter.com/nSlVxd5DpK
— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) December 13, 2023