جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

اشتہار

حیرت انگیز

یواین جنرل اسمبلی میں بین المذاہب و بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی گئی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اقوم متحدہ کی جنرل  اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی۔ قرارداد پاکستان اور فلپائن نے اسپانسر کی تھی۔

قرارداد امن کیلئے باہمی تعاون، بین المذاہب وثقافت بات چیت کےفروغ کیلئےتھی۔ قراردادمیں مذہبی علامتوں کی اہمیت اور احترام کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

قرارداد میں تسلیم کیا گیا تشدد، عدم برداشت قابل  قبول نہیں۔ تشدد کا تعلق کسی مذہب، قومیت، تہذیب یانسلی گروہ سےنہیں ہوناچاہیے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان بین المذاہب و ثقافت کے فروغ کیلئےکوششیں جاری رکھےگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں