پیر, جنوری 20, 2025
اشتہار

لطیف کھوسہ کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ گرفتار کر لیا گیا۔

خرم کھوسہ کے خلاف لاہور کے مزنگ تھانے میں ایف  آئی آر درج ہے۔ سب انسپکٹر سرور کی مدعیت میں کل دوپہر ڈھائی بجے ایف آئی آر درج کی گئی۔

خرم کھوسہ کے خلاف ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت کئی دفعات شامل ہیں۔ مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور چوری کی دفعات بھی شامل ہیں۔

- Advertisement -

ملزم کے خلاف ایف آئی آر میں نامعلوم وکلا کو بھی ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

احمر کھوکھر
احمر کھوکھر
احمر کھوکھر بطور کرائم نیوز اے آروائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں

مزید خبریں