ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر ہے کہ ٹرین میں نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔
سفر میں اب مسافر مزیدار کھانوں سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ پاکستان ریلوے نے ڈائننگ کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل کر لیے ہیں۔
گرم روٹی کیلیے تندور بھی موجود جب کہ باربی کیو اور پیزا بھی ملے گا۔ ڈائننگ کار کو زکریا ایکسپریس میں لگایا جائے گا۔
ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر
نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا
کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل
گرم روٹی کیلیے تنور بھی موجود، باربی کیو اور پیزا بھی ملے گا
ڈائننگ کار کو زکریا ایکسپریس میں لگایا جائے گا
چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی pic.twitter.com/fFRudIJv8R
— Pakistan Railways (@PakrailPK) January 4, 2024
چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی۔