ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

سوناکشی سنہا تاریخی سرزمین مصر کی سیر کو پہنچ گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

بالی وڈ اداکارہ سونا کشی سنہا نے فراعین کی سرزمین مصر کی سیر کو پہنچ گئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہے، اداکارہ چھٹیوں پر مصر میں سیر سپاٹے کررہی ہیں جہاں وہ تاریخی ملک کی ثقافت اور قدیم نوادرات کو  انجوائے بھی کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

- Advertisement -

اس کے علاوہ اداکارہ نے مداحوں کو اپنی اداکاری کے علاوہ ڈائیونگ اسکلز بھی دِکھا دیں، انسٹاگرام پر ریڈ سی میں اپنی اسکیوبا ڈائیونگ کی ایک وڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

جس میں انہیں سمندر کی گہرائی سے لطف اندوزر ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ’کسی نے صیح بتایا تھا اسکیوبا ڈائیونگ کیلئے یہ جگہ بہت اچھی ہے، یہ بات واقعی درست ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

اداکارہ نے مزید لکھا کہ جب میں ڈائیونگ کیلئے گئیں تو میں نے بہت ساری ایسی ریفس کا مشاہدہ کیا جو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں