جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

نواز شریف کو آگے لانے کی سازش ہوسکتی ہے جس کا نقصان ہوگا، منظور وسان

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وساان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو آگے لانے سازش ہوسکتی ہے تو اس کا نقصان ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی پی رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر خیبرپختونخوا میں انتخابات نہ ہوئے تو اس کا مطلب ہے نواز شریف کو آگے لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی سزا سے متعلق منظور وسان نے کہا کہ ماضی میں انہوں نے بھی ایسا ہی کیا تھا مگر پیپلزپارٹی اس کے خلاف ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں پی پی قومی و صوبائی نشستیں اکثریت سے جیتے گی، انتخابات شفاف ہونے چاہئیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں