منگل, جولائی 1, 2025
اشتہار

تمام قوانین کے بارے میں معلومات اس اردو ویب سائٹ پر جانیں

اشتہار

حیرت انگیز

نگراں وزیر قانون نے پاکستان کوڈ کے اردو ورژن کا اجرا کر دیا ہے جس کے ذریعے عوام تمام ملکی قوانین کی معلومات قومی زبان میں جان سکتے ہیں۔

ترجمان وزارت قانون کے مطابق نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے پاکستان کوڈ کے اردو ورژن کا اجرا کر دیا ہے۔ ویب سائٹ اردو میں تقریباً 35 قوانین کی نمائندگی کر رہی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر پاکستان پینل کوڈ ، پیمرا ریگولیشنز، نیب ایکٹ، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت اہم قوانین نمایاں ہیں اور ان قوانین کو اردو میں فراہم کرنے کا مقصد شہریوں کے ان قوانین کو سمجھنے کیلیے آسان بنانا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں