بدھ, فروری 12, 2025
اشتہار

 نواز شریف نے وکٹری تقریر کینسل کردی، فیصل واوڈا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے وکٹری تقریر کینسل کردی ہے۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر فیصل واوڈانے کہا کہ شاپنگ کے لیے سیل ہوگی تو آصف علی زرداری اسلام آباد میں ہی ہوں گے، بھاؤ لگے گا اچھے سامان کو خرید لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سسٹم 2018 میں بھی ڈاؤن ہوا تھا، 2013 میں بھی ڈاؤن ہوا تھا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ کل کہا تھا کہ آزاد امیدوار کنگ میکرز ہوں گے، پی ڈی ایم ٹو حکومت بنتی ہے تو سال ڈیڑھ سال بھی نہیں چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی جتنی نشستیں بتائی تھیں اس سے بھی کم لے رہے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں