منگل, نومبر 26, 2024
اشتہار

سندھ حکومت کا گندم خریداری سے متعلق اہم فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرنے فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سےشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر خوراک جام خان شورو نے کہا ہے کہ گندم خریداری کے لیے تمام اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور صوبے بھر  میں 353 گندم خریداری کے مراکز قائم کیے جائیں گے۔

بڑی خوشخبری، اب بنجر زمین بھی سونا اگلے گی

- Advertisement -

وزیر خوراک نے کہا کہ سندھ حکومت نے فی من گندم کی قیمت 4 ہزارروپے مقرر کی ہے اور ہم نے 9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں