جمعہ, اکتوبر 18, 2024

پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

پاکستانی روپے کی قیمت مختلف عوامل کے تحت طے ہوتی ہے، جن میں طلب اور رسد، افراط زر، شرح سود، تجارتی توازن، سیاسی اور معاشی استحکام، اور عالمی مالیاتی منڈیاں شامل ہیں، پاکستانی روپے کے علاوہ پاکستانی ڈالر، ریال اور اماراتی درہم کے ریٹ اس لیے چیک کرتے ہیں کیونکہ پاکستان ان ممالک کے ساتھ تجارت کرتا ہے، بہت سے پاکستانی ان ممالک میں رہتے اور کام کرتے ہیں، کچھ پاکستانی ان ممالک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، اس کے علاوہ بہت سے پاکستانی ان کرنسیوں کو افراط زر سے تحفظ کے ذریعے کے طور پر استعمال کرتے ہیں، کیونکہ ان کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر زیادہ مستحکم ہے۔

USD
US Dollar
278.53
SAR
Saudi Riyal
74.28
AED
UAE Dirham
75.84
AUD
Autralian Dollar
186.72
GBP
UK Pound
362.60
CAD
Canadian Dollar
201.92
JPY
Japanese Yen
1.86
CNY
China Yuan
39.10
BHD
Bahrain Dinar
740.78
KWD
Kuwaiti Dinar
908.07
INR
Indian Rupees
3.31
QAR
Qatari Riyal
76.52

نوٹ: یہاں دیے گئے کرنسی ریٹ مستند ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں۔ مارکیٹ ریٹ کسی وجہ سے تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے