بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

5 سے 10 لاکھ دے دیجئے، دلجیت دوسانجھ اور نیرو باجوہ کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ اور نیرو باجوہ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلجیت دوسانجھ نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ہیرا منڈٰ کے گانے ’ایک بار دیکھ لیجئے‘ کی پیروڈی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں نیرو باجوہ کہتی ہیں کہ ’اک بار دیکھ لیجئے، پانچ دس دے دیجئے، دیوانہ تو ہم خود بن جائیں گے اب بس اپنی پراپرٹی میرے نام کردیجئے۔

ویڈیو ششیئر کرتے ہوئے دلجیت نے لکھا کہ ’5 سے 10 لاکھ دے دیجئے۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by DILJIT DOSANJH (@diljitdosanjh)

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ دلجیت دوسانجھ اور نیرو باجوہ کی فلم جت اینڈ جیولیٹ تھری کا ٹریلر کل ریلیز کیا جائے گا جبکہ فلم 27 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neeru Bajwa (@neerubajwa)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں