ہفتہ, ستمبر 28, 2024
اشتہار

’بدو بدی‘ کا بخار وسیم اکرام، وقار یونس اور فخرِ عالم کے سر بھی چڑھ گیا

اشتہار

حیرت انگیز

بدو بدی کا بخار سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور بورے والا ایکسپریس وقار یونس کے سر بھی چڑھ گیا۔

سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کا جادو اب تک سر چڑھ کر بول رہا ہے، معروف شخصیات اس گانے پر دلچسپ ویڈیوز بنا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fakhr Alam (@falamb3)

- Advertisement -

اب اس گانے پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور وقار یونس نے بھی ایک ویڈیو بنائی جس میں دونوں مذاحیہ انداز میں بدو بدی گانے پر جھومتے دکھائی دیے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں گلوکار اور مہم جو فخرِ عالم کو بھی مزاحیہ گلوکار و انٹرٹینر کہنے والے وائرل سینسیشن چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی پر لپسنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے ان تینوں سپر اسٹارز کی وڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں