پیر, دسمبر 23, 2024
اشتہار

ڈبلیو ایم او گلوبل یوتھ ونگ دی فرسٹ بلاسٹ سیشن، صدر، سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے اپنی زندگی سے جڑی باتیں سنائیں

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: ڈبلیو ایم او گلوبل یوتھ ونگ دی فرسٹ بلاسٹ سیشن کا انعقاد ہوا جس میں صدر اور سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے اپنی زندگی سے جڑی باتیں سنائیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈبلیو ایم او گلوبل یوتھ ونگ دی فرسٹ بلاسٹ سیشن کے تحت اے آر وائی نیوز نیٹ ورک کے صدر و سی ای او ’سلمان اقبال کے نام ایک شام‘ کے عنوان سے متعلق تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں یوتھ کے مینٹور نے ماضی کی یادوں سے حاضرین کو آگاہ کیا۔

- Advertisement -

 سلمان اقبال نے بتایا کہ میڈیا انڈسٹری کو سنبھالنا تر نوالہ ثابت نہیں ہوتا، ملکی حالات کے حوالے سے باتیں بھی گفتگو میں شامل تھیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہم کب تک آئی ایم ایف سے پیسے مانگتے رہیں گے، اب سوچ بدلنے کا وقت آگیا ہے۔

ڈبلیو ایم او کے کم عمر سربراہ نے کہا کہ بزرگوں کی نصیحت کے بغیر ہم سب ادھورے ہیں۔ علاوہ ازیں تقریب کے اختتام پر مہمان خاص نے انتظامیہ کے اہم ارکان کو ایوارڈز پیش کیے۔

Comments

اہم ترین

علی حسن
علی حسن
علی حسن اے آروائی نیوز سے اسپورٹس رپورٹر کی حیثیت سے وابستہ ہیں اور کھیلوں کے معاملات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں

مزید خبریں