ہفتہ, ستمبر 28, 2024
اشتہار

ٹیوشن جانے والی 2 بچیوں کے ساتھ اجتماعی درندگی

اشتہار

حیرت انگیز

فیصل آباد: الٰہی آباد میں ٹیوشن جانے والی 2 بچیوں سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 5 سالہ 2 بچیوں کو 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا، تھانہ صدر میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلی گیا ہے کہ جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزمان بچیوں کو ٹیوشن سینٹر سے ورغلا کر ساتھ لےکر گئے، ملزمان نے نشہ آور مشروب پلاکر بچیوں سے زیادتی کی۔

- Advertisement -

پولیس نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹس میں بچیوں سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، دیں اثنا ایس ایچ او تھانہ صدر نے 3 ہفتے تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں