پیر, ستمبر 30, 2024
اشتہار

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کیلیے رابطہ نمبرز جاری

اشتہار

حیرت انگیز

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کاری کے لیے ترجمان دفتر خارجہ نے اہم معلومات جاری کر دیں۔

 ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ اور پاکستانی سفارت خانےکی محصور پاکستانیوں کی سہولت کیلئے کوششیں جاری ہیں لبنان میں بحرانی صورتحال اور وزارت خارجہ نے کرائسز منیجمنٹ یونٹ  فعال کر دیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو کرائسز منیجمنٹ یونٹ پر رابطہ کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے، لبنان میں پھنسے پاکستانی9207887-051 پر رابطہ کریں اور  [email protected] پر ای میل کریں۔

- Advertisement -

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بیروت میں پاکستانی سفارت خانہ  سے 81669488-00961 پر رابطہ کیا جائے، بیروت میں  سفارت خانہ سے 81815104-00961 پر بھی رابطہ کیاجا سکتا ہے۔

بیروت میں محصور پاکستانی [email protected] پر ای میل کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں