جمعہ, اکتوبر 18, 2024
اشتہار

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قدر گر گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: انٹربینک میں روپیہ تگڑا ہوگیا اور ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں آج امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا ہے، ڈالر 277.79 پیسے سے کم ہوکر 277.61 پیسے پر بند ہوا۔

 گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے79 پیسے رہی تھی۔

- Advertisement -

انٹربینک میں دو روز قبل ڈالر 277 روپے 84  پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 11 پیسے کا ہوگیا تھا۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں