ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دن ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ترجمان پاک فوج پریس کانفرنس میں ملکی سلامتی، سیکیورٹی اور دیگر امور پر بات کریں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں