ٹوکیو :چاپان میں چھ اعشاریہ نو کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ٹوکیو سے چار سو اٹھائیس میل دور جاپان کا جزیرے ہنشو زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، ری ایکٹر اسکیل پر جھٹکوں کی شدت چھ اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی۔
جاپان نے سونامی وارننگ جاری کرنے کے بعد واپس لے لی، زلزلےکے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔
جاپانی حکام نے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔
واضح رہے کہ سال 2011 کے سونامی اور زلزلے کے نتیجے میں 18 ہزار سے زائد افراد فوکوشیما کے نیو کلئیر پلانٹ سے تابکاری کے اخراج کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے تھے
Comments
- Advertisement -