جمعہ, مارچ 7, 2025
اشتہار

ثانیہ مرزا کا ’محبت بھرا خط‘ سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ’محبت بھرا خط‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

بھارت کی ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا 2024 میں شوہر شعیب ملک سے طلاق کے بعد اب ایک سال سے زیادہ عرصے سے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی سابق کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ 14 سالہ شادی 2024 میں ختم ہوئی۔

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی۔

تاہم ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر کھلاڑیوں کے نام ایک محبت بھرا خط شیئر کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

ان کے خط میں پیشہ ور کھلاڑیوں کو درپیش جدوجہد کا ذکر ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں