اتوار, مئی 4, 2025
اشتہار

ویڈیو: میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی 20 فٹ کی بلندی سے گر گیا

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا میں بیس بال میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی بیس فٹ کی بلندی سے زمین پر گر گیا۔

امریکا میں میجر لیگ میں بیس بال لیگ کا میچ جاری تھا اس دوران تماشائی جو اسٹینڈ میں بیٹھا میچ سے لطف اندوز ہورہا تھا اچانک 20 فٹ بلندی سے نیچے آگرا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایمبولینس کے ذریعے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے اونچائی سے گرنے کی وجہ سے تماشائی کو شدید چوٹیں آئی ہیں، واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں