پیر, مئی 19, 2025
اشتہار

پاکستانیوں کیلیے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

اگر آپ بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن ویزا فری ممالک کی تلاش آپ کے لیے ایک چیلنج ہے تو ہم آپ کی یہ مشکل آسان کر دیتے ہیں۔

دنیا بھر کے اکثر ممالک غیرملکیوں کو راغب کرنے اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ویزا فری کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ان میں چند ممالک ایسے ہیں جو پاکستانیوں کے لیے بغیر ویزا اپنے ممالک کے دروازے کھولے ہوئے ہیں۔

سرمایہ کاری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے عالمی رہائش اور شہریت کے اشتراک کردہ اعداد و شمار کے مطابق، افریقہ کے آٹھ ممالک، اوشیانا کے علاقے سے تین اور ایشیا سے ایک دنیا کے سب سے زیادہ کھلے ممالک ہیں جو تقریباً 198 ممالک کو ویزا فری رسائی دیتے ہیں۔

پاکستانیوں کو 32 سے زائد ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہے۔

بارباڈوس، برونڈی، کمبوڈیا، کیپ وردے جزائر، کومورو جزائر، جزائر کوک، جبوتی، ڈومینیکا، گنی بساؤ، ہیٹی، کینیا، مڈغاسکر، مالدیپ، مائیکرونیشیا، مونٹسیرات، موزمبیق، نیپال، نیو، پلاؤ جزائر، قطر، روانڈا، لیونڈا، سیمو، سیمیول، سیشلز، سینا، صومالیہ، سری لنکا، سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز، تیمور-لیسٹے، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، تووالو اور وانواتو۔

Barbados, Burundi, Cambodia, Cape Verde Islands, Comoro Islands, Cook Islands, Djibouti, Dominica, Guinea-Bissau, Haiti, Kenya, Madagascar, Maldives, Micronesia, Montserrat, Mozambique, Nepal, Niue, Palau Islands, Qatar, Rwanda, Samoa, Senegal, Seychelles, Sierra Leone, Somalia, Sri Lanka, St. Vincent and the Grenadines, Timor-Leste, Trinidad and Tobago, Tuvalu and Vanuatu

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں