14.4 C
Dublin
اتوار, مئی 19, 2024
اشتہار

داعش نے قدیم عراقی شہرنمرود کو برباد کرنے کی ویڈیو جاری کردی

اشتہار

حیرت انگیز

عراق: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نےقدیم عراقی شہر نمرود کو برباد کرنے کی ویڈیو جاری کردی ۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح دولتِ اسلامیہ نے بلڈوزرز اور بارود سے تاریخی شہر نمرود کو تباہ کیا، نمردو شہر کے بارے میں ماہرین آثارقدیمہ کا خیال ہے کہ اس کا قیام تیرھویں صدی قبل مسیح میں عمل میں لایا گیا تھا۔

- Advertisement -

یہ شہر موصل کے جنوب مشرق میں تقریبا تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

دولتِ اسلامیہ نے موصل اور اس کے نواحی علاقے پر گزشتہ سال جون سے قبضہ کیا ہوا ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں