اشتہار

پرسٹینا: اعلی عدالت اورمیڈیا میں مداخلت پرعوام کا احتجاج

اشتہار

حیرت انگیز

پرسٹینا:کوسووو کے دارالحکومت میں عوام اعلی عدلیہ اور میڈیامیں مداخلت پر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

کوسووو کے دارالحکومت پرسٹینا میں حکومت مخالف ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نےشرکت کی۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومت میڈیا اور اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت سےگریز کرے۔

کوسووو کےسابق وزیر اعظم نےبھی مظاہرےمیں شرکت کرتے ہوئےحکومت کومطالبات پورےکرنے کےلیےدو ہفتوں کی مہلت دی اور اعلان کیا کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج کیا جائےگا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں