26.4 C
Dublin
جمعرات, مئی 30, 2024
اشتہار

دبئی میں سرمایہ کاری کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی:  دبئی میں سرمایہ کاری کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

دبئی لینڈ دیپاڑنمٹ شائع کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے دبئی میں سرمایہ کاری عروج پر ہے، جس میں پاکستان بھی کسی سے کم نہیں، تین ماہ کے دوران اٹھارہ سو بانوے بلین کی سرمایہ کاری کے بعد تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔

- Advertisement -

شانداد گھروں اور فلیٹس کے لیے دنیا کے ایک سو تیئس ممالک سے خریداروں نے دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اربوں درہم لگائے، جس میں بھارت پہلے اور برطانیہ دوسرے نمبر پر ہے ۔

غیر ملکی جائیداد کی لین دین میں ایران ، روس ، یمن، سوڈان، فلسطین اور الجیریا سمیت دوسرے کئی ممالک بھی سرمایہ کاری کی ریس میں شامل ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں