تازہ ترین

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

پرویزالہٰی کےخلاف کرپشن کا نیا کیس تیار

لاہور: صدر پی ٹی آئی پرویزالہٰی کےخلاف کرپشن کا نیا کیس تیار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق انکوائری مکمل کر کے مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے میں درج کیا جائے گا۔ مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بےضابطگیوں اور کرپشن پر درج کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ قصورکوٹلہ رائے ابوبکر کی اراضی کو غیرقانونی طور پر گرین سے براؤن کیا گیا کوٹلہ رائے ابوبکر کی اراضی پرویزالہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی کی ملکیت ہے ماسٹرپلانر کے تحریری اعتراضات کے باوجود ماحولیاتی تبدیلی قانون کی منظوری دی گئی۔

حکام کے مطابق غیرملکی کمپنی کی مہریں اور جعلی لوگو بنا کر استعمال کیے گئے چیئرمین ایل ڈی اے نے مونس الٰہی کے کہنے پر اراضی کے جعلی نقشے پر دستخط کیے۔

Comments

- Advertisement -