تازہ ترین

عدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدالتی اصلاحات کابل...

چیف جسٹس کے ازخودنوٹس کا اختیار ختم کرنے کا مسودہ قانون منظور

وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات سےمتعلق مسودہ قانون کی...

عمران نیازی دہشت گردوں کو اپنی شیلڈ بنارہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی...

کمسن بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو ابھیشیک بچن کا کرارا جواب

ممبئی : بھارتی فلم ‘دھوم’ مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ابھیشیک بچن نے دس سالہ بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو تنبیہ کردی۔

اداکاروں پر تنقید و تعریف کا سلسلہ کو ہر ملک میں جاری رہتا ہے اور فنکاروں کی جانب سے ناقدین پر جوابی حملے بھی جاری رہتے ہیں ایسی ہی کہانی بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کی ہے۔

امیتابھ بچن کے فرزند ابھیشیک کی فیملی بشمول دس سالہ بیٹی کو ناقدین کی جانب سے سخت کا نشانہ بنایا گیا جس پر اداکار نے جواب دیا کہ وہ بیٹی آرادھیہ پر اس قسم کے حملے ہر گز برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے نیوز ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ناقدین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگ جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ میرے سامنے آکر کہیں پھر دیکھو گا کہ کس میں کتنی ہمت ہے۔

Comments