تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے حادثہ، 3 افراد جاں بحق

جڑانوالہ میں ستیانہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق جڑانوالہ میں ستیانہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے لاشوں اور اسپتالوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد بچیانہ کے نواحی گاؤں کے رہائشی ہیں اور حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی بدقسمت خاندان سے ہے۔

Comments

- Advertisement -