تازہ ترین

عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے قتل کی سازش سے آگاہ کردیا

لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے...

ان کا مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے ، عمران خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا...

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی...

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار

کراچی میں ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملز نے 15 روز قبل ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دی۔ ملزم نجی تعلیمی ادارے کا ملازم ہے اور دفتر کی رقم 180ہزار بینک سے نکالےتھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بیرون ملک جانے کیلئے ویزے کیلئے رقم جمع کرنا چاہتا تھا دو روز کی تفتیش کےدوران ڈکیتی کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ ملزم سے رقم برآمد کر لی گئی ہے۔

دوسری جانب لیاری چاکیواڑہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 15 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان شہریوں کو تفتیش کیلئےکلاکوٹ اور چاکیواڑہ تھانےمنتقل کر دیا گیا، گرفتار افغان شہری غیرقانونی طورپرمقیم ہیں۔

Comments